: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے ر جسٹرا ر پر و فیسر کے پر تا پ ر یڈ ی نے ا طلاع دی ہے کہ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے حد و د میں مو جو د ا و رینٹل کا لجس میں تعلیمی سال 2014-15 کیلئے تلگو ‘ ہند ی ‘ اردو اور عر بی میں ایم اے میں د اخلہ کیلئے اہلیتی ا متحا ن کیلئے در
خوا ستیں مطلو ب ہیں۔ ر جسٹر ار نے پر یس نو ٹ میں بتا یا کہ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے پر یس کے ڈ ا ئر کٹر سے در خوا ست فا رمس اہلیت کے قواعد اور ما ڈل پیپر کو 20 ر وپے کی ادا ئیگی پر حا صل کیا جا سکتا ہے اور ہر ز اویہ سے تکمیل شد ہ در خوا ست فا رم کو 100/- رو پے ر جسٹر یشن فیس کے ڈیمانڈ ڈرافٹ کے سا تھ 31 جو لا ئی سے قبل متعلقہ کا لجس میں داخل کر نا ہو گا۔